112 views
کیا ہاف آستین میں نماز مکروہ ہوتی ہے، اگر ہاں تو فقہ و حدیث سے حوالہ عنایت فرمائیں؟
asked Jun 7, 2020 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

Ref. No. 903/41-11B

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ علماء وصلحاء کا لباس اختیار کرنا چاہئے،  اور لباس کواس کی اصلی حالت پر ہونا چاہئے۔ ہاف آستین میں ہیئت معروفہ کی خلاف ورزی ہے اس لئے مکروہ ہے۔

(و) كره (كفه) أي رفعه ولو لتراب كمشمر كم أو ذيل (الدرالمختار 1/640)

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 7, 2020 by Darul Ifta
...