168 views
میں ایک لڑکی سے چیٹنگ کرتا ہوں، جس کے بعد مجھے گوند جیسا اور پانی کی طرح  پرائیویٹ حصہ میں کوئی چیز نکلتی ہے۔ کیا اس میں غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
asked Jun 7, 2020 in طہارت / وضو و غسل by azhad1

1 Answer

Ref. No. 901/41-13B

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ چیٹنگ کرتے ہوئے شہوت کی وجہ سے جو پانی نکلتا ہے اس کو مذی کہتے ہیں، اس سے صرف وضو واجب ہوتا ہے ، اس میں غسل کی ضرورت نہیں۔

 (وليس في المذي والودي غسل وفيهما الوضوء) (فتح القدیر 1/67) وليس في المذي والودي غسل وفيهما الوضوء " لقوله عليه الصلاة والسلام: " كل فحل يمذي وفيه الوضوء " (الھدایۃ 1/20)

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 7, 2020 by Darul Ifta
...