98 views
میری ایک رکعت چھوٹ گئی۔ جب امام نے دائیں جانب سلام پھیرا تو میں نے بھی سلام پھیردیا، پھر مجھے خیال ہوا کہ میری ایک رکعت رہ گئی ہے۔ تو کیا مجھے سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
asked Jun 23, 2020 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

Ref. No. 949/41-93

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  امام کے ساتھ بھول کر سلام پھیر دیا تو اب  آخر میں سجدہ سہو کرنا ہوگا۔

ولو سلم المسبوق مع الإمام ينظر إن كان ذاكرا لما عليه من القضاء فسدت صلاته وإن كان ساهيا لما عليه من القضاء لا تفسد صلاته؛ لأنه سلام الساهي فلا يخرجه عن حرمة الصلاة. كذا في شرح الطحاوي في باب سجود السهو. (الفتاوی الھندیۃ 1/98)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 23, 2020 by Darul Ifta
...