47 views
آب زمزم پر دم کر کے پینا کیسا ہے ہمارے یہاں ایک صاحب کہتے ہیں کہ آب زمزم پر دم کرنا درست نہیں  ہے
asked Jun 27, 2020 in فقہ by Ragib

1 Answer

Ref. No. 971/41-117

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اس سے مزید برکت حاصل ہوگی ان شاء اللہ۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 1, 2020 by Darul Ifta
...