165 views
سوال: اگر کوئی بیوی سے کہے کہ تیری ماں سے زنا کیا ہے مذاق کےطورپر تو کیا حرمتِ مصاہرت ہوگی جبکے کوئی نیت نہیں تھی اصل میں بات یہ بنی تھی کے ایک مرتبہ میں خود مری بیوی سے فون سے بات کررہاتھا اور میری بیوی اُسکے والدین کے گھر یعنی میں رے سسراں کے گھر تھی کیونکہ بچے کی ولادت کی وجہ سے وہاں رہتی تھی تو میں فون سے بات کررہا تھا تو میں نے چالوں باتوں میں میں نے کہا کے تیری امی کہا ں ہے؟ تو بیوی نے کہا کے تجھے  میری امّی سے کیا مطلب؟ تو میں نے کہا کیوں؟ میں نہیں پوچھ سکتا تو میری بیوی مجھے كہنے لگی کے تونے پیدا کیا ہےمجھے۔ یعنی  میں تیرے نطفے سے پیداہوئی ہوں؟ تو میری زبان سے بھول سے نکل گیا ہاں۔  تو حرمتِ مصاہرت ہوگی؟ حالانکہ واقعہ 5سال پرانا ہے اور میری عمر 32 سال ہے اور 3 اولاد ہیں اور میری بیوی 2سال چھوٹی ہے ۔  نیت نہیں تھی مذاق چل رہا تھا۔
asked Jun 29, 2020 in طلاق و تفریق by Molanasadik

1 Answer

Ref. No. 976/41-112

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  صورت مذکورہ میں کوئی حرمت ثابت نہیں ہوئی۔ البتہ اس طرح کےمذاق سے گریز کرنا لازم ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 1, 2020 by Darul Ifta
...