153 views
اگر زید یہ بولے مین بھوپال سے ابھی آیا ہوں۔ میں لکھنؤ جارہاہوں۔ امین آیا۔ زید اپنی بیوی سے کہتا ہے مجھے وسوسہ آتا ہے۔ کیا ان باتوں کو بولتے ہی اگر زید کے دماغ میں وسوسہ آجائے تو اس کے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا۔
asked Jul 4, 2020 in نکاح و شادی by Mo Amir

1 Answer

Ref. No. 988/41-143

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔صرف وسوسہ آنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ زبان پر کنٹرول رکھے  اور زبان سے کوئی بات  ایسی نہ کہے جس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔  

ورکنہ لفظ مخصوص ھو ماجعل دلالۃ علی معنی الطلاق من صریح او کنایۃ  (ردالمحتار رکن الطلاق 3/230- نظام الفتاوی 2/144)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 7, 2020 by Darul Ifta
...