101 views
ایک عورت کو بدن پر پھنسیاں آئیں ہیں کافی علاج کرایا مگر فائدہ نہیں ہوا۔ کسی نے کہا کہ اس بیماری کا نام ناگن ہے، ایک سادھو اس کا علاج کرتا ہے،
کیا سادھو سے علاج کروا سکتے؟
asked Jul 6, 2020 in بدعات و منکرات by azhad1

1 Answer

Ref. No. 994/41-158

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ شرکیہ وکفریہ اعمال سے بچتے ہوئے کسی بھی غیرمسلم سے علاج کرایاجاسکتا ہے۔ ولاباس بالرقی  مالم یکن فیہ شرک (مسلم)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 10, 2020 by Darul Ifta
...