155 views
زید مرحوم کے ترکہ میں کل ۵۰ لاکھ  روپیہ ہیں اور زید مرحوم کے کل وارث چھ 6۔ لوگ ہیں
جن کی تفصیل یہ ہے
۱ بی بی)بیوہ)
۳ لڑکے
۲ لڑکی

برائے مہربانی تقسیم وراثت میں رہنمائی فرمائیں
شکریہ
asked Jul 13, 2020 in احکام میت / وراثت و وصیت by shahbaz alam

1 Answer

Ref. No. 999/41-182

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  بشرط صحت سوال ، زید مرحوم کا کل ترکہ 64 حصوں میں تقسیم کیاجائے گا، جن میں سے بیوی کو آٹھ حصے، ہر ایک بیٹے کو 14 حصے اور ہر ایک بیٹی کو 7 حصے دئے جائیں گے۔ 

چنانچہ 50 لاکھ میں سے بیوی کو 625000 روپئے ملیں گے۔ ہر ایک  بیٹے کو 1093750 روپئے اور ہر ایک بیٹی کو 546875 روپئے  ملیں گے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 16, 2020 by Darul Ifta
...