361 views
درہم دینار رطل صاع وسق اور قیراط کی مقدار فی زماننا کتنی ہوتی ہے

المستفتی محمد کامران دربھنگہ
asked Jul 14, 2020 in فقہ by MD kamran

1 Answer

Ref. No. 998/41-184

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔

درہم:    تین گرام، اکسٹھ ملی گرام، آٹھ میکروملی گرام

دینار:    چار گرام تین سو چوہتر ملی گرام

رطل بغدادی:    چارسو گرام نو سو پانچ ملی گرام

صاع:    تین کلو ایک سو اننچاس گرام دو سو اسی ملی گرام

قیراط:    دوسو اٹھارہ ملی گرام سات میکروملی گرام

وسق:    ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے۔ صاع کی جو مقدار لکھی گئی ہے اس کو ساٹھ  گنا کرلیں۔  (الاوزان المحمودۃ ص17، 39، 69)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jul 16, 2020 by Darul Ifta
...