96 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا دین کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے اور دین کی تبلیغ کے لئے قرآن پاک اور بخاری شریف کافی ہیں؟
asked Jul 15, 2020 in اسلامی عقائد by adnanafzalad

1 Answer

Ref. No. 1029/41-259

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔   دین  کی تعلیم ، تبلیغ اور عمل کے لئے قرآن اور احدیث کافی ہیں، صرف بخاری میں تمام صحیح احادیث  نہیں ہیں، بلکہ بخاری کے علاوہ دیگر کتابوں میں بھی صحیح احادیث ہیں۔ خود امام بخاری کا قول ہے کہ میں نے صحیح احادیث کو جمع کیا ہے ، میں نے تمام صحیح احادیث کو جمع نہیں کیا ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 19, 2020 by Darul Ifta
...