189 views
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ!

کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں-
   ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی کو جھگڑا کے دوران طلاق، طلاق کہکر دو طلاق دے دیا- اب وہ بیوی سے رجوع کرنا چاہتا ہے، اس صورت میں کیا حکم ہے ؟
asked Jul 17, 2020 in طلاق و تفریق by zsshaaz

1 Answer

Ref. No. 1034/41-199

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  حاملہ عورت کی عدت وضع حمل ہے۔ بچہ کی ولادت سے پہلے یعنی عدت کے اندر  رجوع کرنے گنجائش ہے۔

 واولات الاحمال اجلھن ان یضعن حملھن (القرآن: سورہ طلاق/ آیت نمبر٤)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jul 21, 2020 by Darul Ifta
...