124 views
مفتی صاحب-ایک مولانا نے تقریر میں بتایا کہ  فرض نمازوں میں مسنون قرات سنت مؤکدہ ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ ارشد
asked Jul 23, 2020 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

Ref. No. 1039/41-228

الجواب وباللہ التوفیق     

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  فرض نمازوں میں مسنون قرات مستحب ہے جس کا اہتمام کرنا چاہئے۔

ویستحب فی الحضر ان یقرأ فی الفجر طوال المفصل وفی الظھر کذلک۔ ـ(منیۃ المصلی 97) والمستحب قراءۃ المفصل تیسیرا للأمر (فتاوی قاضیخان 1/16)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 14, 2020 by Darul Ifta
...