173 views
Ref. No. 1010

کیا شادیوں میں آنگن میں دولہا کے ساتھ اس کے بھائی وغیرہ کاصاحب علی  / سہبلیا/سہبالابننا صحیح ہے؟
asked Mar 9, 2015 in نکاح و شادی by Muhammad Ejaz Shahid

1 Answer

Ref. No. 1081 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔  شرعاً اس کی کوئی  حیثیت نہیں۔ رسم و رواج سے اجتناب کیا جانا چاہئے۔ نیزدولہا وغیرہ کا آنگن میں جانا اور نامحرم عورتوں  کا سامنا کرنا ، یہ تمام غیرشرعی امور ہیں جن سے اجتناب کیا جانا ضروری ہے۔واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Mar 14, 2015 by Darul Ifta
...