168 views
اک شخص نے قربانی  کی نیت سے بکرا خریدا پھر اسکو بیچ دیا اور اسی پیسوں سے دو بکرے خریدے ایک بکرا اپنے لئے رکھا اور دوسرے بکرے کو یا تو بیچ دیا یا اپنے ہی گھر میں سے کسی اور کا حصہ لگوادیا تو کیا اس طرح کرنا درست ہے کسی اور کی طرف سے آئے ہوئے پیسوں کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہے?
[29/07, 4:57 p.m.] Riyaz Shaikh: باحوالہ جواب دیکر عند اللّٰہ ماجور ہو
asked Jul 29, 2020 in ذبیحہ / قربانی و عقیقہ by Riyaz shaikh

1 Answer

Ref. No. 1056/41-237

الجواب وباللہ التوفیق     

بسم اللہ الرحمن الرحیم :۔  مالدار آدمی ایسا کرسکتا ہے۔ قربانی  کی نیت سے بکرا خریدنے سے مالدار پر وہی بکرا لازم نہیں ہوتا ہے، تاہم ایسا کرنا بہتر نہیں ہے۔

دوسرے کے پیسوں کو اس کی اجازت کے بعد اپنے استعمال میں لاسکتا ہے۔ بلااجازت جائز نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 14, 2020 by Darul Ifta
...