192 views
ایزی پیسہ اکاونٹ  میں ایک ہزار سے زیادہ پیلنس  رکھنے  پر جو فری منٹس یا کیش بیک دیا جاتا ہے وہ استعمال کرنا جائز ہے۔
asked Aug 4, 2020 in ربوٰ وسود/انشورنس by Zafariqbal

1 Answer

Ref. No. 1065/41-244

الجواب وباللہ التوفیق     

بسم اللہ الرحمن الرحیم :۔ کمپنی اپنے یوزرس کو اس طرح کے پیسے بطور انعام دیتی ہے، اس لئے اس کا استعمال  جائز ہے۔ اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 14, 2020 by Darul Ifta
...