147 views
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب شادی کے دن اپنے بیوی کو سونے کی شکل میں مہر دینا جائز ہے یا نہیں
اور آج کل رواج یہ چل رہا ہے کے مہر الگ سے اور سونا الگ سے لڑکی کو دیا جائے
اگر مہر سونے کی شکل میں دےدیا جائے تو کیا لڑکے کے گھر والوں کو سونا الگ سے دیا ضروری ہے اور مہر کے علاؤہ یہ جو سونا ہے اسکی شریعت میں کو دلیل ہے
جزاک اللہ
asked Aug 8, 2020 in نکاح و شادی by Huzefa

1 Answer

Ref. No. 1068/41-235

الجواب وباللہ التوفیق     

بسم اللہ الرحمن الرحیم :۔   سونے کی شکل میں مہر دینا بھی جائز ہے۔ مہر کے علاوہ جو سونا رواج کے طور پر دیاجاتاہے وہ ضروری نہیں ہے۔ دراصل مہر ادا کرنے کو ترجیح دینا چاہئے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 14, 2020 by Darul Ifta
...