138 views
اسلام علیکم
مولانا صاحب میں اک مسلۂ پر آپ سے فتوہ  و رہنمائی لینا چاہ  رہا ہوں۔
مارچ 2019میں راشد پرویز ولد عمردین نے میری بہن عابدہ پروین کو پیپرز   بھیجے تھے اٹیچمنٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے میں ٓپکے ساتھ شیر نہیں کرسکا۔
ان کے ہاں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے۔ لڑکیا ں والد کے پاس ہیں اور لڑکا والدہ کے پاس ہے۔
اب راشد پرویز اپنے کیے پر شرمندہ ہے اور  وہ  عابدہ پروین کو اپنے سات رکھنا چاہتا ہے۔  اور لڑکی کی بھی یہ ہی خواہیش ہے کہ اگر کوئی گنجائیش ہے تو وہ  راشد پرویز کے ساتھ رہنے پر راضی ہے۔
آپ اس معاملہ پر رہنمائی فرمائیں۔

    جزاک اللہ
        عابدعلی
03434726428
asked Aug 10, 2020 in طلاق و تفریق by mianabidpk

1 Answer

Ref. No. 1072/41-243

الجواب وباللہ التوفیق     

بسم اللہ الرحمن الرحیم :۔  ان پیپرز میں کیا لکھا تھا اس کی مختصر وضاحت بھیجیں تاکہ جواب لکھاجاسکے۔ فائل اٹیچ نہیں کرسکتے تو فائل میں جو لکھا ہے اس کا اختصار بھیجیں۔ 

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 14, 2020 by Darul Ifta
...