93 views
حضرت کوئی آدمی نشے کی حالت میں مسجد میں کام کرتا ھے تو اس کا کام کرنا کیسا ھے
جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں

المستفتی محمد کامران
asked Aug 17, 2020 in اسلامی عقائد by MD kamran

1 Answer

Ref. No. 1081/41-256

الجواب وباللہ التوفیق     

بسم اللہ الرحمن الرحیم :۔  کسی مسلمان کا نشہ کی حالت میں مسجد جیسی مقدس جگہ میں کام کرنا جائز نہیں ہے۔ مسجد کا پاکیزہ عمل کسی متقی وپرہیزگار کے ذریعہ یا کم ازکم ایسے لوگوں سے انجام پانا چاہئے جو کھلی بے حیائی کے کاموں میں ملوث نہ ہوں۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 20, 2020 by Darul Ifta
...