105 views
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔سوال ہے کہ زید نیچے فلیٹ میں رہتا ہے اور بکر اوپر دونوں اپنے اپنے فلور کے مالک ہیں ۔۔۔۔بکر کے واش روم سے لیکیج کی وجہ سے زید کے گھر میں پانی رستا ہے،،،،اب اس کی مرمت کا تاوان کس پر ہے ۔۔۔زید پر یا بکر پر ۔۔۔حوالہ کے ساتھ راہنمائی فرمائیں
asked Aug 17, 2020 in تجارت و ملازمت by zahid

1 Answer

Ref. No. 1080/41-252

الجواب وباللہ التوفیق     

بسم اللہ الرحمن الرحیم :۔  بکر کے واش روم میں لیکیج ہے تو بکر کو چاہئے کہ اپنا  واش روم ٹھیک کرائے ۔  زید کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔  تاہم اگر دونوں باہمی مشورہ اور صلح کے ساتھ کچھ طے کرلیں تو زیادہ بہتر ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 20, 2020 by Darul Ifta
...