140 views
کسی عورت کے پاس مال ھونے کے باوجود کیا زکوة دے سکتے ھیں
asked Aug 18, 2020 in فقہ by Muhammed Iqbal

1 Answer

Ref. No. 1086/41-253

الجواب وباللہ التوفیق     

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اگر کسی عورت کے پاس مال  ہو اور نصاب کے بقدر ہو تو اس کو زکوۃ دینا جائز نہیں ہے، اس سے   زکوۃ ادانہیں ہوگی۔  لیکن اگر نصاب کی مقدار کو نہیں پہونچا ہے تو اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 20, 2020 by Darul Ifta
...