96 views
سوال یزید کے متعلق علمائے دیوبند کا کیا موقف ہے اور حضرت حسینؓ کی شہادت میں یزید کا کردار کیا ہے
asked Sep 1, 2020 in اسلامی عقائد by Mo rashid

1 Answer

Ref. No. 1110/42-337

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ یزید کے متعلق احوط یہی ہے کہ سکوت اختیار کیا جائے۔ تفصیلی معلومات کے لئے حکیم الاسلام قاری محمد طیب علیہ الرحمۃ کی کتاب 'شہید کربلا اور یزید' کا مطالعہ کریں۔

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 15, 2020 by Darul Ifta
...