104 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میں فارمسسٹ ہو کیا میں نے پیسوں کے عوض اپنا لائسنس کسی کو دے سکتا ہوں شریعت کے مطابق جو پیسے مہینے کے مجھے ملتے ہیں وہ جائز ہے یا ناجائز ظاہرہیں سارے  لوگ تو فارماسسٹ نہیں ہیں اور لائسنس کے بغیر کوئی فارمیسی چلتی نہیں ہے
asked Sep 3, 2020 in اسلامی عقائد by Qasim Afridi

1 Answer

Ref. No. 1114/42-352

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اپنا لائسنس چند روپیوں کے عوض دوسروں کو دینا شرعا جائز نہیں ہے اور اس میں ملکی قانون کی خلاف ورزی بھی ہے۔  اس لئے اس سے اجتناب ضروری ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 16, 2020 by Darul Ifta
...