Ref. No. 1115/42-341
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ کھیل میں وقت ضائع کرنا درست نہیں ہے، البتہ اس پر جو انعام ملا وہ حلال ہے۔ اس پر جوئے کی تعریف صادق نہیں آتی ہے۔ تاہم اگر کسی کھیل میں جوئے کی شکل ہو اور پیسے دینے کے بعد ہار جیت کی شکل ہو تو وہ حرام ہوگا۔
یٰأیھا الذین آمنوا إنما الخمر والمیسر والأنصاب والأزلام رجس من عمل الشیطن فاجتنبوہ لعلکم تفلحون( المائدة، ۹۰)
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند