22 views
لفظ کلما کی اگرکوئی قسم کھائے توقسم منعقدنہیں ہوگی چاہے طلاق کی نیت کرےیاناکرے.
یہ مسئلہ ہے توکیااسی طرح اگرکوئی کلما کے ہم مثل یاکسی بھی طرح کالفظ بولے اور اس سے کلما کی قسم کی نیت کرے توکیا قسم منعقد  ہوجائیگی
جواب دیکرممنون مشکورہو؟
asked Sep 5, 2020 in فقہ by Mohd.khizar

1 Answer

Ref. No. 1121/42-351

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ پہلے قسم کے الفاظ کی صراحت کیجئے، اس کے بعد  جواب لکھاجائے گا۔ ان شاء اللہ

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 16, 2020 by Darul Ifta
...