128 views
السلام علیکم۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں میں سب سے بڑی سنت کون سی ہے؟
محمد انس۔
asked Sep 6, 2020 in اسلامی عقائد by محمد انس آگرہ

1 Answer

Ref. No. 1129/42-416

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ آپ ﷺ کی ساری سنتیں اہم ہیں۔ بڑی اور سب سے بڑی کی کوئی اصطلاح کتابوں میں نہیں ملتی ہے۔ ہاں سنت مؤکدہ اور غیرمؤکدہ کی تعبیر استعمال ہوتی ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 28, 2020 by Darul Ifta
...