224 views
اگر شوہر بیوی کو کپڑوں کے بغیر ویڈیوکال پر دیکھتا ہو، اور اس سے کہتاہو کہ اپنے بدن پر ہاتھ پھیرو جس سے بیوی پر شہوت غالب آجاتی ہو تو کیا بیوی اپنی ٹانگوں کو دباکر شہوت کو تسکین دے سکتی ہے اور اخراج کرسکتی ہے۔
asked Sep 7, 2020 in نکاح و شادی by Seeratnoreen

1 Answer

Ref. No. 1137/42-371

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ میاں بیوی کا جنسی تسکین کے لئے مذکورہ صورت اختیار کرنا مناسب نہیں ہے۔ اور غلبہ کے وقت عورت کا خود کو اس طرح تسکین دینا بھی درست نہیں ہے، احتراز اور خود پر کنٹرول کرنا ضروری ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 20, 2020 by Darul Ifta
...