141 views
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک آدمی نماز جمعہ میں قرأت کرتے ہوئے سورۃ القارعۃ تلاوت کررہا تھا کہ (فاما من ثقلت موازینہ فھو فی عیشۃ الراضیہ)۔ یہ آیت بھول کر چھوڑ گیا اب اس نماز جمعہ کا کیا حکم ہے؟
asked Sep 19, 2020 in اسلامی عقائد by Irfan

1 Answer

Ref. No. 1152/42-388

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس سے کوئی خرابی لازم نہیں آئی ، معنی میں فساد نہیں آیا، اس لئے نمازدرست  ہوگئی۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 26, 2020 by Darul Ifta
...