178 views
السلام علیکم.میرا ایک دوست ہے بینک سے اس کو سودی رقم ملی ہے۔ وہ بغیر ثواب کی نیت کے وہ رقم کسی رشتہ دار کو دینا چاہتا ہے۔ اور میں چاہتاہوں کہ  ان پیسوں میں پارٹنرشپ اس رشتہ دار کے ساتھ کروں جس کو میرا دوست پیسے دینا چاہتا ہےاپنے ساتھ میں رکھ کر تو کیا پارٹنرشپ میرے لئے جائز ہے؟
asked Sep 25, 2020 in ربوٰ وسود/انشورنس by Wasi8

1 Answer

Ref. No. 1168/42-419

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس طرح کرنا جائز  نہیں ہے۔ پہلے وہ پیسے اس غریب رشتہ دار کو دیدیجئے پھر اس کو پارٹنرشپ کرنے کی بات کہئے، اگر وہ راضی ہو اور پیسے دے تو شرکت میں لگادیجئے۔ ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 28, 2020 by Darul Ifta
...