135 views
السلام علیکم مفتی صاحب کیا کھڑے ہو کر غسل کر سکتے ہیں
asked Sep 25, 2020 in طہارت / وضو و غسل by Seeratnoreen

1 Answer

Ref. No. 1167/42-420

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ہاں، کرسکتے ہیں۔ شرعا اس میں کوئی گناہ کی بات نہیں ہے۔ البتہ طبی اعتبار سے بیٹھ کر نہانا زیادہ مفید ہے.

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Sep 28, 2020 by Darul Ifta
...