السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک شخص ہے جس کے دماغ پر کافی چوٹ آئی تھیں جس
کی وجہ سے اس کے حواس ٹھکانے نہیں تھے اور بیماری کے ایام میں اس نے اپنی بیوی کو تین طلاق دی تھی واضح الفاظ میں .....ٹھیک ہونے کے بعد وہ یہ کہ رہا ہے کہ مجھے کچھ معلوم نھیں کہ میں نے طلاق دی ہے یا نھیں ......اور مجھے تو دو مھینے تک پتہ بھی نھیں کہ میرے ساتھ کیا ہوا ....!!
معلوم یہ کرنا ہے کہ طلاق ہوئی یا نھیں ......؟؟