159 views
حضرت آپ سے ایک مسلہ دریافت کرنا تھا۔ غیر مسلم ملک کی شہریت کے لیے عموماً حلف لیا جاتا ہے، جس میں اُس ملک سے وفا داری کا اقرار ہوتا ہے۔مثلاً British citizenship کا حلف مندرجہ ذیل ہے:
I, (name), swear by Almighty God that, on becoming a British citizen, I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth the Second, Her Heirs and Successors, according to law.
کیا ایسا حلف اُٹھانا جائز ہے؟
جزاک ا اللہ
asked Oct 6, 2020 in Islamic Creed (Aqaaid) by Hosamuddin ebady

1 Answer

Ref. No. 1178/42-431

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس طرح کے حلف اٹھانے میں  بظاہرکوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Oct 8, 2020 by Darul Ifta
...