177 views
کیا سرکاری نوکری حاصل کرنے کے لئے رشوت دے سکتے ہیں کیونکہ آج کل سرکاری نوکری بغیر رشوت دیے ہوۓ حاصل نہیں ہوتی
asked Oct 7, 2020 in تجارت و ملازمت by Ragib

1 Answer

Ref. No. 1179/42-441

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اگر آپ اس سرکاری  نوکری کے اہل ہیں اور اس نوکری کی وجہ سے کسی کا حق ضائع نہیں ہوتا ہے بلکہ اہلیت کی وجہ سے وہ نوکری آپ کا حق ہے تو اسے حاصل کرنے کے لئے رشوت دے سکتے ہیں۔ رشوت لینا ہر صورت میں حرام ہے، لیکن بعض ناگزیر  صورت میں دینے کی گنجائش ہے۔

الرشوۃ اربعۃ اقسام: الثالث اخذ المال لیسوی امرہ عندالسلطان دفعا للضرر او جلبا للنفع وھو حرام علی الاخذ (ردالمحتار 5/262)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Oct 13, 2020 by Darul Ifta
...