152 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک غیر عالم لوگوں کے مجمع میں بیان کرتا ھے اور اپنے بیان میں قرآن کی آیات زبانی پڑھ کر ترجمہ و تشریح کرتا ھے نیز احادیث کا ترجمہ و تشریح کرتا ھے. تو کیا غیر عالم کے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟؟ اگر وہ قرآن کی آیات کا صحیح ترجمہ کرتا ہے تو کیا ایسا کرنے کی اجازت ہے؟؟
مدلل و مفصل جواب مرحمت فرمائیں
asked Oct 13, 2020 in قرآن کریم اور تفسیر by Ahsan Qasmi

1 Answer

Ref. No. 1181/42-448

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  جائز ہے، البتہ  احتیاط کے خلاف ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Oct 17, 2020 by Darul Ifta
...