804 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مسجد کی چھت پر چپل پہن کر چل سکتے ہیں؟ جبکہ مسجد کی چھت صاف ستھری نہیں ہے بلکہ کنکریاں وغیرہ پاؤں کے نیچے آجاتی ہیں
asked Oct 15, 2020 in مساجد و مدارس by Ahsan Qasmi

1 Answer

Ref. No. 1185/42-

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  جس طرح مسجد کے نچلے حصہ کا احترام ضروری ہے اسی طرح مسجد کی چھت کا بھی احترام ضروری ہے، تاہم اگر چپل میں کوئی گندگی لگی ہوئی نہیں ہے توچھت پر چپل پہن کر چلنے میں  حرج نہیں ہے جبکہ چھت بھی ننگے پیر چلنے کے قابل نہ ہو۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Oct 25, 2020 by Darul Ifta
...