Ref. No. 1051
ایک لڑکی جس کی شادی محمد حنیف سے ہوئی اور تقریبا گیارہ سال ہوگےر لیکن اب تک کوئی نان و نفقہ نہیں دیا اور کسی طرح کا کوئی تعلق ظاہر نہیں کیا ۔ لڑکی والوں نے جب طلاق کا مطالبہ کیا تو اس نے طلاق دینے سے انکار کردیا، اور وہ دوسری شادی کرچکا ہے۔ اب ایسی صور ت میں یہ لڑکی کیا کرے۔ شرعی رہنمائی کریں۔ شہا ب الدین ہر دوئی