172 views
اگر داڑھی کے بال گھنگھرالو ہے جسکی وجہ سے چہرہ عجب معلوم ہوتا ہے تو کیا اس داڑھی کے بال کو
 straight (سیدھی)
کرانا درست ہوگا
asked Nov 17, 2020 in اسلامی عقائد by MD kamran

1 Answer

Ref. No. 1214/42-517

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اس طرح کے بالوں کو سیدھاکرانے کی گنجائش ہے۔ حدیث شریف میں  ہے : من کان لہ شعر فلیکرمہ  (سنن ابوداؤد باب فی اصلاح الشعر ، نعیمیہ دیوبندص 573)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


 

answered Nov 26, 2020 by Darul Ifta
...