کیا فرماتے ہیں مفتی صاحب مسلۂ ذیل کے بارے میں
ایک کمپنی ہے جسمیں انویشمینٹ کرنے کیلۓ کئی سارے پلان ہے جسمیں سے ایک پلان960ڈالر کا ہے مثال کہ طور پہ اعجاز نے 960 ڈالر کا پلان خریدا اسکے بدلہ کمپنی اپکو روز 16ڈالر کہ کرپٹو کرنسی خرید کر دیتی (اور کرپٹو کرنسی گھٹتے بڑھتے رہتا )ہے اور یہ معاملہ ۱۰۰ دن تک کیلۓ ہے
کمپنی آپ کو 16ڈالر کی جو کرپٹو کرنسی خرید کر دیگی وہ آپ روزانہ نہیں لے سکتے بلکہ پانچ روز میں یا دس روز یا بیس روز پچاس روز میں یا اسی طریقہ سے انتہائی مدت 100 دن میں لیسکتیں ہیں
16اگر آپ ۱۰۰ دن میں لیتے ہیں جو کہ انتہائی مدت ہے تو آپکہ روزانہ ڈالر کے حساب سے 1600ڈالر بنے جسمیں سے کمپنی% 10 سروس چارج کاٹ کر1400ڈالرکا کرپٹو کرنسی خرید کر آپکو دیگی
تو کیا کمپنی کہ ساتھ اس طرح کا معاملہ کرنادرست ہے
نوٹ(کمپنی 16ڈالر نہیں دے رہی بلکہ 16 ڈالر کی کرپٹو کرنسی خرید کر دے رہی ہے)
امانت اللہ عیاض
کولکاتہ،متعلم دورہ حدیث دارالعلوم وقف۔،