115 views
مینے خواب دیکھا کویی مجھے کہ رھا ھے ک کجھ غلط کرنے کو بس اتنا ھی دیکھا اسکے بعد میی جاگ گیی میی واشروم گیی اور مینے سفید فلوڑ دیکھا ایک ڈراپ لیکن ان دنوں مجھے جو ایک عورت کو ڈسچارج ھوتا ھے وھی ھو رھا ھے۔۔ کیا غسل کرنا ھے مجھے یا نھی۔۔
asked Dec 26, 2020 in اسلامی عقائد by zoya

1 Answer

Ref. No. 1246/42-568

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ عام دنوں میں اس طرح کے  خواب کے بعدسفید پانی  دیکھنے سے غسل واجب ہوجاتاہے۔ لیکن حیض کے زمانے میں اس کے لئے الگ سے غسل کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ جب پاک ہوں گی اسی وقت غسل کرنا ہوگا۔ اور دونوں سے پاکی حاصل ہوجائے گی۔

ھل علی المراۃ من غسل اذا ھی  احتلمت فقال رسول اللہ ﷺ نعم اذا رات الماء (بخاری شریف ، باب اذا احتلمت المراۃ ، 1/64 رقم: 282)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 31, 2020 by Darul Ifta
...