131 views
تبلیغ میں جو شوری والے  شوری بناکرکام کرتے ہیں کیا وہ صحیح ہے۔ ان کے ساتھ ہو کر کام کیا جاسکتا ہے؟
asked Jan 4 in حدیث و سنت by Jamil

1 Answer

Ref. No. 1251/42-588

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ شوری  بناکر آپسی مشورہ سے  کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اصل مقصود تبلیغ اور اصلاح نفس ہے، اس کی جانب پوری توجہ  ہونی چاہئے۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 11 by Darul Ifta
...