116 views
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ''یا مرید''  کا وظیفہ پڑھنا جائز ہے؟
asked Jan 7, 2021 in متفرقات by Gulsafeer

1 Answer

Ref. No. 1256/42-593

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  لفظ 'مرید' اسمائے الہیہ میں سے نہیں ہے، جبکہ اسمائے الہیہ توقیفی ہیں ، لہذا ایسا وظیفہ  پڑھنا درست  نہیں ہے جن کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت  نہ ہو۔اس لئے اس سے احتراز کریں اور اسمائے الہیہ میں سے کسی نام کا وظیفہ پڑھیں ۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 12, 2021 by Darul Ifta
...