92 views
ایک شخص ہے جو اجرت پر غیر مسلم کا جنازہ اپنی لاری پر ڈال کر غیر مسلموں کے ساتھ چل کر ان کے شمشان گھاٹ تک پہنچاتا ہے تو کیا اس کی اجرت حلال ہوگی یا حرام؟
asked Jan 16, 2021 in تجارت و ملازمت by احمد بن شعیب نواپوری

1 Answer

Ref. No. 1265/42-606

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  مذکورہ صورت میں  اجرت حلال ہے، بشرطیکہ ان کے ساتھ غیرشرعی امور میں شریک نہ ہوتا ہو۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 21, 2021 by Darul Ifta
...