96 views
اسلام و علیلکم
مفتی صاحب
ایک مسئلہ پش آئے ہے مہربانی فرمایا کر راہیمانی کرے
مسئلہ یہ ہے ایک شوہر نے بیوی کو 3 دفعہ طلاق کا بولا پر ابھی مانا نہیں رہا  دونوں فریق قرآن پاک کی قسم کھا کر کہ دونوں اپنی بات میں درست ہیں تو پھر کس کی بات کو مانا جائے گا. اگر بیوی کہتی ہے کہ شوہر نے لفظ طلاق استعمال کر کے طلاق کی شرط کو معلق کیا شرط پائ گئ اور بیوی کو یاد آگیا مگر شوہر انکار کر دے کہ میں نے یہ لفظ استعمال نہیں کیا اور دونوں حلف اٹھا رہے ہوں تو شریعت میں کیا حکم ہے ایسی صورت میں.
asked Jan 17, 2021 in طلاق و تفریق by Niaz Gul

1 Answer

Ref. No. 1266/42-609

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  مذکورہ مسئلہ نزاعی ہے، اس کے لئے کسی قریبی معتبرشرعی دارالقضاء سے رجوع کریں۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 21, 2021 by Darul Ifta
...