96 views
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم  
کیاگھرمیں ٹی وی رکھنا اور دیکھنا جائز ہے؟ کیا موجوده دور میں ٹی وی کا استعمال جائز ہے؟
درخواست گزار
 محمد عفاف الحق
 0332-0266723
کراچی پاکستان
asked Jan 18, 2021 in متفرقات by afafsheikh64

1 Answer

Ref. No. 1268/42-603

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  گھر میں ٹی وی رکھنے سے بہت سارے مفاسد کے دروازے کھل جاتے ہیں،  اور اسکرین پر چلنے والی چیزیں اپنے اختیار میں نہیں رہتی ہیں، جس کی وجہ سے اس کے برے اثرات خود اپنی ذات پر  اور بچوں پر بھی بہت جلد رونما ہونے لگتے ہیں۔ گناہ کا سبب بننے والی چیزوں سے بچنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا گناہ سے۔ اس کو ذہن میں رکھیں۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 21, 2021 by Darul Ifta
...