210 views
مفتی صاحب مجھے حکیم طارق محمود چغتائی کے بارے میں  معلومات چاہیے کہ یہ جو عبقری میگزین میں وظائف بتاتے ہیں وہ درست ہیں اُن پر عمل کرسکتے ہیں؟
asked Jan 29, 2021 in متفرقات by shahbaz alam

1 Answer

Ref. No. 1287/42-629

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ حکیم طارق محمود صاحب کے بارے میں ہمیں  تفصیلات کا علم نہیں ہے۔ اس لئے جن وظائف پر عمل کرنے کا ارداہ ہو وہ لکھ کر معلوم کرلیں۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 2, 2021 by Darul Ifta
...