99 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میت کو غسل دینے کے بعد میت کی اولاد سے کچھ لوٹے میت پر ڈلواتے ہیں بطور محبت.. تو کیایہ درست ہے یا نہیں؟
asked Feb 3, 2021 in احکام میت / وراثت و وصیت by Ahsan Qasmi

1 Answer

Ref. No. 1299/42-662

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  ایسا  کرنے میں  بظاہرکوئی حرج نہیں ہے، تاہم اگر اس کو لازم سمجھاجانے لگے توترک کردینا ضروری ہے۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Feb 9, 2021 by Darul Ifta
...