33 views
Ref. No. 1130

قبرستان اگر جنگل جیسا ہوگیا ہے تو مزدور لگاکر صاف کروانا  کیسا ہے، اور قبر کی  جو مٹی اندر چلی گی  ہے گڈھا ہوگیا ہے اس  قبر کو  مٹی ڈال کربرابر کرنا کیسا ہے؟
asked May 21, 2015 in احکام میت / وراثت و وصیت by Md shamim khan

1 Answer

Ref. No. 1190 Alif

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ بشرط صحت سوال مذکورہ قبرستان کو صاف کروانا درست ہے اور جس قبر میں گڈھا ہوگیا ہو اس کو مٹی ڈال کر برابر کرنا بھی درست ہے۔ واللہ اعلم

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered May 31, 2015 by Darul Ifta
...