173 views
راستہ پر welcome لکھنا کیسا ہے۔ یا سی طرح شادی کے موقع پر روڈ پر لڑکا ولڑکی کا نام لکھاجاتاہے۔
ماجد
asked Mar 23, 2021 in آداب و اخلاق by shakira1

1 Answer

Ref. No. 1391/42-801

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  یہ طریقہ درست نہیں ہے، الفاظ و حروف چاہے وہ  دوسری زبان کے ہوں ان کا احترام  ملحوظ رہنا چاہئے۔

إذا كتب اسم فرعون أو كتب أبو جهل على غرض يكره أن يرموا إليه؛ لأن لتلك الحروف حرمة، كذا في السراجية. (الھندیۃ، الباب الخامس فی آداب المسجد والقبلۃ 5/323)   

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Mar 29, 2021 by Darul Ifta
...