10 views
سننے میں آیا ہے کہ جرمن گورنمنٹ جرمنی میں رہائش پذیر دیگر مذاہب والوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کیلئے مجبور کرتے ہیں، اگر بات ایسی ہے تو وہاں رہائش کا کیا حکم ہے؟
asked Mar 24 in اسلامی عقائد by zaheer

1 Answer

Ref. No. 1393/42-810

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ رہائش ایسی جگہ اختیار کرنی چاہئے جہاں  اپنے مذہب ہر عمل کرنے کی آزادی ہو ۔  اورجہاں شعائر دین پر عمل کرنے کی آزادی نہ ہو وہاں  رہائش اختیار کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Mar 29 by Darul Ifta
...