Ref. No. 1393/42-810
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ رہائش ایسی جگہ اختیار کرنی چاہئے جہاں اپنے مذہب ہر عمل کرنے کی آزادی ہو ۔ اورجہاں شعائر دین پر عمل کرنے کی آزادی نہ ہو وہاں رہائش اختیار کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند