کیافرماتے ہیں مفتیان عظام مندرجہ ذیل مسلہ کے سلسلہ میں
مسلہر یہ ہے کہ عورتوں کے لئے تو شرعا عطروغیرہ لگاکر باہر نکلنا درست نہیں ہے۔لیکن اگر عورت کی ذاتی عطر کی دوکان ہو یا وہ عطر کی دوکان پر کسی بھی ڈیوٹی کو انجام دیتی ہو تو ظاہر ہےکہ ان دونوں صورتوں میں جب وہ دوکان سے باہر نکل کر آتی ہے تو اس کی جسم سے عطر وغیرہ کی مہک آتی ہے تو اب اس عورت کے لئے شرعا کیا حکم ہے؟مرغوب نیاز